Twitter Facebook Delicious Digg Stumbleupon Favorites More
Syasi Tv,Pakistan,Business,Entertainment,Sports,latest news, breaking news, urdu news from pakistan, world, sports, cricket, business,

Thursday, 10 November 2016

ہم اس پارٹی کے ساتھ مل کرحکومت بنائیں گے، عمران خان نے بڑااعلان کردیا




اسلام آباد (نیوزڈیسک )تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اٹک میں مسلم لیگ(ق) سے ملکر ضلعی حکومت بنانے کی منظوری دے دی ۔ بدھ کو یہ فیصلہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور ق لیگ کے مرکزی رہنما طاہر صادق کے درمیان ہونے والی ملاقات میں کیا گیا۔ ملاقات میں اٹک میں ضلعی حکومت کے قیام پر غور وخوص کیا گیا میجر طاہر صادق نے عمران خان کو آگاہ کیا کہ ق لیگ اور تحریک انصاف دیگر چھوٹے گروپوں کو ساتھ ملا کر ضلعی حکومت بنا سکتے ہیں ۔ عمران خان نے مخلوط ضلعی حکومت کے قیام کی منظوری دیتے ہوئے ق لیگ کے ساتھ تعاون کی یقین دہانی کرادی ۔ میجر(ر) طاہر صادق کو کہا گیا کہ وہ ضلعی حکومت سازی کے لئے دیگر گروپوں سے بات چیت کریں۔
Share:

0 comments:

Post a Comment

Popular Posts

Pages

Powered by Blogger.
News Wedsite © Syasi Tv | Powered by Khan Brothers
Khan Brothers P.T.i |Syasi Tv News Imran Khan & Ali Khan Irfan Khan