Twitter Facebook Delicious Digg Stumbleupon Favorites More
Syasi Tv,Pakistan,Business,Entertainment,Sports,latest news, breaking news, urdu news from pakistan, world, sports, cricket, business,

Friday, 11 November 2016

وزیراعظم نوازشریف اورآرمی چیف جنرل راحیل “اتوار” کوتاریخ رقم کرنےوالےہیں، جان کرآپ کوبھی بےحدخوشی ہوگی








گوادر (نیوزڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اورآرمی چیف جنرل راحیل شریف کنٹینر افریقہ لے جانے والے بہت بڑے مال بردار جہاز کو دیگر شخصیات کے ساتھ الوداع کرئینگے۔ مسلح افواج کے سربراہان درجنوں مما لک کے سفیر گورنر بلوچستان وزیر اعلیٰ ، وفاقی وزراءسیکرٹری ارکان سمبلی و سینٹ کو تقریب کے دعوت مانے 48گھنٹوں میں جاری ہونگے۔ 13نومبر 2016اس لحاظ سے تاریخی دن ہو گا۔ جس ورز عوامی جمہوریہ چین اورپاکستان کا برآمدی کار گولے کر مشرق و سطحیٰ براعظم افریقہ دنیا کی تاریخ میں پہلی بار گوادر پورٹ سے بحری سفر شروع کرے گا۔ بھارت اور اس کے ہمنوا ملکوں کی سازش اور سر توڑ کوششوں کے باوجود دنیا کی دوسری سب سے گہرے اور گرم پانیوں کی انٹرنیشنل پورٹ قائم ہو گی۔ 13نومبر 2016کو چین پاکستان اقتصادی راہداری اور گوادر انٹرنیشنل ائر پورٹ کا تہلکہ خیز افتتاح ہو گا۔ چینی اور پاکستانی سول و عسکری قیادت تین سو کنٹینرز کے کر جانے والے پہلے بحری جہاز کو گوادر انٹرنیشنل پورٹ سے الوداع کرئینگے۔ یہ کنٹینرز کا شغر سے خنجراب ، شاہراہ قراقرم برہان ، ڈیرہ اسماعیل خان ژوب کوئٹہ خوشاب کے مغربی روٹ کے زریعے کا تک گوادر پہنچ جائیں گے۔ خنجراب سے گواردر تک دو سو سے زائد چینی برآمدی سامان سے بھر ے کنٹینروں کے قافلے کی سکیورٹی کا انتظام آرمی چیف نے اپنے دوست راست کمانڈر سپیشل سکیورٹی ڈویژن میجر جنرل عابد رفیق مینگل اور ان کے ڈویژن میں شامل دس ہزار سے زائد مسلح فوجیوں سے کرایا یہ ڈویژن یس پیک (C PEC) کی سکیورٹی کیلئے آرمی چیف نے کھڑا کیا ہے۔ ایسا ہی ایک اور سی پیک سکیورٹی ڈویژن کھڑا کیا جائے گا۔ ناردران اور ساودرن سی پیک سکیورٹی ڈویژن بھی بنائے جائینگے۔ سپیشل سکیورٹی ڈویژن کو خصوصی ٹریننگ دی گئی ہے
Share:

0 comments:

Post a Comment

Popular Posts

Pages

Powered by Blogger.
News Wedsite © Syasi Tv | Powered by Khan Brothers
Khan Brothers P.T.i |Syasi Tv News Imran Khan & Ali Khan Irfan Khan