واشنگٹن (نیوزڈیسک) امریکی انتخابات کے بعد دنیا بھر میں لوگ گوگل پر کیا سرچ کرتے رہے ؟ ہوسکتا ہے وہ آپ کو حیران کردے۔گوگل نے 9 نومبر کو اپنے سرج ٹرینڈ کا ڈیٹا جاری کیا ہے جس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دنیا بھر کے لوگ یہ جاننے یا سمجھنے کی کوشش کرتے رہے کہ امریکا میں یہ ڈونلڈ ٹرمپ حیران کن طور پر کیسے کامیاب ہوئے اور امریکا کا پیچیدہ ووٹنگ نظام کیا ہے۔جیسا آپ توقع کرسکتے ہیں کہ لوگوں نے یہ بھی جاننا چاہا کہ اب ہیلری کلنٹن کیا کریں گی اور ڈونلڈ ٹرمپ کیسے جیت گئے ؟ وغیرہ وغیرہ۔
مگر جو سوال لوگوں کو بہت زیادہ ستاتا رہا وہ یہ تھا کہ آخر پولنگ اتنی غلط سمت میں کیوں چلی گئی۔یہاں گوگل کے ٹاپ ٹرینڈز کی ٹوئیٹس موجود ہیں جو سرچ انجن نے اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر جاری کیں۔
آسان الفاظ میں گوگل پر نتائج کے بعد How did اور Why did چھایا رہا جبکہ برطانیہ میں تو لوگ ڈونلڈ ٹرمپ اور برایگزٹ کے درمیان تعلق بھی ڈھونڈتے رہے۔
Syasi Tv,Pakistan,Business,Entertainment,Sports,latest news, breaking news, urdu news from pakistan, world, sports, cricket, business,
Popular Posts
-
Controversial statement on holiday of Iqbal day from Govt has totally exposed these Sharif brothers - Orya Maqbool Jan
-
Imran Khan Aur Nawaz Sharif Ke Lawyers Aik Hi Firm Se Hain, Yeh Bohat Barra Mazaq Hai - Tahir Ul Qadri Imran Khan Aur Nawaz Shari...
-
Mazaaq Raat - 8th November 2016 - Sohail Warraich Mazaaq Raat - 8th November 2016 - Sohail Warraich
-
Imran Khan Great Leaders ki Ussi Nasal sy Tauluq Rakhty hain - Majeeb Ur Rehman Shami Imran Khan Great Leaders ki Ussi Nasal sy Tau...
Pages
Powered by Blogger.
0 comments:
Post a Comment