اسلام آباد(ویب ڈیسک) پہنچی وہیں پر خاک جہاں کا خمیر تھا کے مصداق پی ٹی آئی نے ایک مرتبہ پھر پارلیمنٹ میں واپسی کا فیصلہ کر لیا تحریک انصاف نے خبرلیک معاملے کا حل پارلیمنٹ میں نظر آنے لگا۔ جس کے نتیجے میں پی ٹی آئی نے خبر ر لیک کمیٹی کیخلاف سینیٹ میں قرار داد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ کو سیکیورٹی لیکس پر قائم تحقیقات کمیٹی کے خلاف سینٹ میں قرارداد لانے کی ہدایت کر دی اس ضمن تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس معاملے عدالت سے حل ہو گا جبکہ سکیورٹی لیکس ایشو پر پارلیمنٹ فیصلہ کرے،،،قرارداد کی حمایت کیلئے پی ٹی آئی نے اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں کا بھی فیصلہ کر لیا،،اس سلسلے میں عمران خانن نے نے شاہ محمود قریشی کو ٹاسک سونپ دیا ہے۔
Syasi Tv,Pakistan,Business,Entertainment,Sports,latest news, breaking news, urdu news from pakistan, world, sports, cricket, business,
Thursday, 10 November 2016
پی ٹی آئی کارکنوں کے لیے شاندار خبر آگئی : پاک فوج کے موقف کی تائید میں عمران خان نے آخری تیر آزمانے کا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پہنچی وہیں پر خاک جہاں کا خمیر تھا کے مصداق پی ٹی آئی نے ایک مرتبہ پھر پارلیمنٹ میں واپسی کا فیصلہ کر لیا تحریک انصاف نے خبرلیک معاملے کا حل پارلیمنٹ میں نظر آنے لگا۔ جس کے نتیجے میں پی ٹی آئی نے خبر ر لیک کمیٹی کیخلاف سینیٹ میں قرار داد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ کو سیکیورٹی لیکس پر قائم تحقیقات کمیٹی کے خلاف سینٹ میں قرارداد لانے کی ہدایت کر دی اس ضمن تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس معاملے عدالت سے حل ہو گا جبکہ سکیورٹی لیکس ایشو پر پارلیمنٹ فیصلہ کرے،،،قرارداد کی حمایت کیلئے پی ٹی آئی نے اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں کا بھی فیصلہ کر لیا،،اس سلسلے میں عمران خانن نے نے شاہ محمود قریشی کو ٹاسک سونپ دیا ہے۔
Popular Posts
-
Pakistan ICBM is under development Technology to cover range of 7,000 Kms, Pakistan, to increase its defensive capabilities, has st...
-
Mazaaq Raat - 8th November 2016 - Sohail Warraich Mazaaq Raat - 8th November 2016 - Sohail Warraich
-
The multi-billion dollars China-Pakistan Economic Corridor (CPEC) is tempting international investors to divert their funds to Paki...
-
Controversial statement on holiday of Iqbal day from Govt has totally exposed these Sharif brothers - Orya Maqbool Jan
-
Imran Khan Great Leaders ki Ussi Nasal sy Tauluq Rakhty hain - Majeeb Ur Rehman Shami Imran Khan Great Leaders ki Ussi Nasal sy Tau...
-
Nawaz Sharif is a Liar:- Shahid Masood Telling How Nawaz Sharif is a Liar:- Shahid Masood Telling How
-
Nice Response of Imran Khan to Bilawal Bhutto For Calling Him Chacha Nice Response of Imran Khan to Bilawal Bhutto For Calling ...
-
Imran Khan Aur Nawaz Sharif Ke Lawyers Aik Hi Firm Se Hain, Yeh Bohat Barra Mazaq Hai - Tahir Ul Qadri Imran Khan Aur Nawaz Shari...
Pages
Powered by Blogger.
0 comments:
Post a Comment