لاہور(نیوزڈیسک) امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے امریکی انتخابات میں ہیلری کلنٹن کے ہارنے پر حکمران اس طرح پریشان ہیں جیسے ان کی خالہ ہار گئی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک ذمہ دار عالمی رہنما کے طورپراپنا تشخص اجاگر کرنے کے لئے مسلم ممالک سے اپنی فوجیں نکالنی چاہئیں، مسلمانوں کے وسائل پر قبضہ کرنے کی سوچ ختم اور اسلام سمیت تمام مزاہب کے ساتھ رواداری کا مظاہرہ کرنا چاہیئے، سپریم کورٹ سے اپیل کرتا ہوں کہ سٹیٹ بینک سے قرضے معاف کرانے والوں کی لسٹیں لے کر ان کے خلاف ازخود نوٹس لیا جائے اور قومی دولت ہڑپ کرنے والوں سے ایک ، ایک پائی وصول کرنے کا حکم دیا جائے۔ ملک میں کرپشن کا ذمہ دار کوئی چوکیداریا مزدور نہیں، 70 سال سے اقتدار پر قابض ٹولے نے قومی دولت کو لوٹا اور ملک کو آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کا اسیربنایا، اپوزیشن میں بیٹھنے سے چورفرشتہ نہیں بن جاتا۔
Syasi Tv,Pakistan,Business,Entertainment,Sports,latest news, breaking news, urdu news from pakistan, world, sports, cricket, business,
Thursday, 10 November 2016
تبدیلی والوں کا ایک اور چھکا : ہیلری کلنٹن تمہاری خالہ لگتی ہے جو تمہیں اتنا دکھ ہوا ہے؟ تفصیلات اس خبر میں
لاہور(نیوزڈیسک) امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے امریکی انتخابات میں ہیلری کلنٹن کے ہارنے پر حکمران اس طرح پریشان ہیں جیسے ان کی خالہ ہار گئی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک ذمہ دار عالمی رہنما کے طورپراپنا تشخص اجاگر کرنے کے لئے مسلم ممالک سے اپنی فوجیں نکالنی چاہئیں، مسلمانوں کے وسائل پر قبضہ کرنے کی سوچ ختم اور اسلام سمیت تمام مزاہب کے ساتھ رواداری کا مظاہرہ کرنا چاہیئے، سپریم کورٹ سے اپیل کرتا ہوں کہ سٹیٹ بینک سے قرضے معاف کرانے والوں کی لسٹیں لے کر ان کے خلاف ازخود نوٹس لیا جائے اور قومی دولت ہڑپ کرنے والوں سے ایک ، ایک پائی وصول کرنے کا حکم دیا جائے۔ ملک میں کرپشن کا ذمہ دار کوئی چوکیداریا مزدور نہیں، 70 سال سے اقتدار پر قابض ٹولے نے قومی دولت کو لوٹا اور ملک کو آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کا اسیربنایا، اپوزیشن میں بیٹھنے سے چورفرشتہ نہیں بن جاتا۔
Popular Posts
-
Controversial statement on holiday of Iqbal day from Govt has totally exposed these Sharif brothers - Orya Maqbool Jan
-
Imran Khan Aur Nawaz Sharif Ke Lawyers Aik Hi Firm Se Hain, Yeh Bohat Barra Mazaq Hai - Tahir Ul Qadri Imran Khan Aur Nawaz Shari...
-
Mazaaq Raat - 8th November 2016 - Sohail Warraich Mazaaq Raat - 8th November 2016 - Sohail Warraich
-
Imran Khan Great Leaders ki Ussi Nasal sy Tauluq Rakhty hain - Majeeb Ur Rehman Shami Imran Khan Great Leaders ki Ussi Nasal sy Tau...
-
Nawaz Sharif is a Liar:- Shahid Masood Telling How Nawaz Sharif is a Liar:- Shahid Masood Telling How
Pages
Powered by Blogger.
0 comments:
Post a Comment