کراچی (ویب ڈیسک ) پاکستان اسٹیل لیبر یونین نے تنخواہیں کی منظوری جلد نہ ملنے پر اہلخانہ کے ساتھ دھرنا دینے کی دھمکی دے دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹیل لیبر یونین کے جنرل سیکریٹری ظفر خان نے گزشتہ 5 ماہ کی تنخواہ نہ ملنے پر احتجاجی ملازمین سے خطاب میں کہا کہ حکومت 5 ماہ بعد 2 ماہ کی تنخواہ دے کر جان چھڑا لیتی ہے۔
ظفر خان نے کہا کہ اگر حکومت نے جلد تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری نہ دی تو تمام ملازمین اہلخانہ کے ساتھ احتجاج دھرنا دیں گے، جو تنخواہیں کی ادائیگی تک جاری رہے گا ۔پاکستان لیبر یونین کا کہنا ہے کہ پہلے اسٹیل ملز کی فروخت کی بات کی گئی ، اب کوئی خریدار نہیں ملا تو اسٹیل ملز کو کرائے پر دینے ، نئی تجویز دے دی گئی ہے ۔
Syasi Tv,Pakistan,Business,Entertainment,Sports,latest news, breaking news, urdu news from pakistan, world, sports, cricket, business,
Popular Posts
-
’اگر فوری یہ کام نہ کیا تو دنیا میں ایک بھی جاندار زندہ نہ بچے گا‘ سب سے خطرناک پیشنگوئی منظر عام پرنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) زمین پر زندگی لگ بھگ 3ارب 70کروڑ سال سے موجود ہے۔ اس سارے عرصے میں ہم پانچ ایسے تباہ کن ارضیاتی ...
-
Emotional Van Jones How do I explain to my children about Donald Trump victory Emotional Van Jones How do I explain to my child...
-
Orya Maqbool Jan Praising Imran Khan & Bashing Nawaz Sharif For Not Doing Holiday on Iqbal Orya Maqbool Jan Praising Imran...
-
Controversial statement on holiday of Iqbal day from Govt has totally exposed these Sharif brothers - Orya Maqbool Jan
Pages
Powered by Blogger.
0 comments:
Post a Comment