اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ریحام خان کے شادی خفیہ رکھنے کے حالیہ انکشافات پر بالآخر عمران خان بھی بول پڑے اوراس ضمن میں کبھی کوئی بات نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے مسلم لیگ ن پر برس پڑے۔ایکسپریس نیوز کے پروگرام میں ریحام خان کے حالیہ انکشافات سے متعلق سوال پر عمران خان نے کہاکہ کیا یہ کوئی قومی معاملہ ہے ، کوئی نیشنل سیکیورٹی لیک ہوگئی ہے؟یہ بتائیں کہ شریفوں کے جوحالت ہیں،ان کی پرائیویٹ لائف پر کبھی کوئی اس طرح کرتاہے؟ان کی زندگیاں دیکھیں، میں نے کبھی بات کی ہے اور نہ ہی کبھی سامنے لانےکی کوشش کی۔عمران خان کاکہناتھاکہ ’وہ اس معاملے پر کبھی کوئی بات نہیں کریں گے ، کیونکہ یہ غیرمتعلقہ چیز ہے ، ٹی وی چینلز کو بھی کہناچاہتاہوں کہ شریف خاندان کی پرائیویٹ لائف پر بھی پروگرام کریں، بیلنس کریں، اس میں کوئی شک نہیں کہ مجھے ٹارگٹ کیا جاتاہے‘۔
Syasi Tv,Pakistan,Business,Entertainment,Sports,latest news, breaking news, urdu news from pakistan, world, sports, cricket, business,
Thursday, 10 November 2016
ریحام خان کے حالیہ انکشافات پر بالآخر عمران خان بھی بول پڑے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ریحام خان کے شادی خفیہ رکھنے کے حالیہ انکشافات پر بالآخر عمران خان بھی بول پڑے اوراس ضمن میں کبھی کوئی بات نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے مسلم لیگ ن پر برس پڑے۔ایکسپریس نیوز کے پروگرام میں ریحام خان کے حالیہ انکشافات سے متعلق سوال پر عمران خان نے کہاکہ کیا یہ کوئی قومی معاملہ ہے ، کوئی نیشنل سیکیورٹی لیک ہوگئی ہے؟یہ بتائیں کہ شریفوں کے جوحالت ہیں،ان کی پرائیویٹ لائف پر کبھی کوئی اس طرح کرتاہے؟ان کی زندگیاں دیکھیں، میں نے کبھی بات کی ہے اور نہ ہی کبھی سامنے لانےکی کوشش کی۔عمران خان کاکہناتھاکہ ’وہ اس معاملے پر کبھی کوئی بات نہیں کریں گے ، کیونکہ یہ غیرمتعلقہ چیز ہے ، ٹی وی چینلز کو بھی کہناچاہتاہوں کہ شریف خاندان کی پرائیویٹ لائف پر بھی پروگرام کریں، بیلنس کریں، اس میں کوئی شک نہیں کہ مجھے ٹارگٹ کیا جاتاہے‘۔
Popular Posts
-
Pakistan ICBM is under development Technology to cover range of 7,000 Kms, Pakistan, to increase its defensive capabilities, has st...
-
Controversial statement on holiday of Iqbal day from Govt has totally exposed these Sharif brothers - Orya Maqbool Jan
-
NATO says at least four people have been killed in an explosion inside the largest US military base in Afghanistan, with the Taliban c...
-
Imran Khan Great Leaders ki Ussi Nasal sy Tauluq Rakhty hain - Majeeb Ur Rehman Shami Imran Khan Great Leaders ki Ussi Nasal sy Tau...
-
Nawaz Sharif is a Liar:- Shahid Masood Telling How Nawaz Sharif is a Liar:- Shahid Masood Telling How
-
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ریحام خان کے ساتھ دو نکاح اور پھر اس بارے میں جھوٹ بولنے پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خا...
-
Imran Khan Aur Nawaz Sharif Ke Lawyers Aik Hi Firm Se Hain, Yeh Bohat Barra Mazaq Hai - Tahir Ul Qadri Imran Khan Aur Nawaz Shari...
-
Snowden is Revealing the Spy Syatem of CIA and England Snowden is Revealing the Spy Syatem of CIA and England
Pages
Powered by Blogger.
0 comments:
Post a Comment