اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی سلامتی سے متعلق متنازعہ خبر کی تحقیقات کے لیے تحقیقاتی کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا جس میں خبر شائع کرنے والے صحافی سرل المیڈا کا بیان ریکارڈ کرنے اور اس کی روشنی میں تحقیقات کو آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ حکومت کی جانب سے قائم تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس چیرمین جسٹس ریٹائرڈ عامر رضا کی زیر صدارت پنجاب ہاؤس میں ہوا جس میں ڈائریکٹر ایف آئی اے، سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ، صوبائی محتسب پنجاب کے علاوہ آئی ایس آئی، ایم آئی اور آئی بی کا ایک ایک نمائندہ شریک ہواجب کہ اجلاس میں کمیٹی کی درخواست پر وزیرداخلہ چوہدری نثار نے بریفنگ دی جو ایک گھنٹے تک جاری ہے۔وزیر داخلہ نے بریفنگ میں سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید کو عہدے سے ہٹائے جانے اور خبر سے متعلق معاملے پر اب تک کی پیش رفت سے کمیٹی ممبران کو آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں متنازع خبر کے متن کا مکمل جائزہ لیا جب کہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ خبر کے حوالے سے تحقیقاتی کمیٹی خبر کوشائع کرنے والے صحافی سرل المیڈا سے رابطہ کرے گی اور صحافی کا بیان ریکارڈ کرنے کے بعد اس کی روشنی میں تحقیقات کو مزید آگے بڑھایا جائے گا۔
Syasi Tv,Pakistan,Business,Entertainment,Sports,latest news, breaking news, urdu news from pakistan, world, sports, cricket, business,
Thursday, 10 November 2016
سیکیورٹی لیکس: اب ذمہ داروں کی خیر نہیں، صحافی سرل المیڈا سب سچ بولیں گے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی سلامتی سے متعلق متنازعہ خبر کی تحقیقات کے لیے تحقیقاتی کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا جس میں خبر شائع کرنے والے صحافی سرل المیڈا کا بیان ریکارڈ کرنے اور اس کی روشنی میں تحقیقات کو آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ حکومت کی جانب سے قائم تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس چیرمین جسٹس ریٹائرڈ عامر رضا کی زیر صدارت پنجاب ہاؤس میں ہوا جس میں ڈائریکٹر ایف آئی اے، سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ، صوبائی محتسب پنجاب کے علاوہ آئی ایس آئی، ایم آئی اور آئی بی کا ایک ایک نمائندہ شریک ہواجب کہ اجلاس میں کمیٹی کی درخواست پر وزیرداخلہ چوہدری نثار نے بریفنگ دی جو ایک گھنٹے تک جاری ہے۔وزیر داخلہ نے بریفنگ میں سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید کو عہدے سے ہٹائے جانے اور خبر سے متعلق معاملے پر اب تک کی پیش رفت سے کمیٹی ممبران کو آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں متنازع خبر کے متن کا مکمل جائزہ لیا جب کہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ خبر کے حوالے سے تحقیقاتی کمیٹی خبر کوشائع کرنے والے صحافی سرل المیڈا سے رابطہ کرے گی اور صحافی کا بیان ریکارڈ کرنے کے بعد اس کی روشنی میں تحقیقات کو مزید آگے بڑھایا جائے گا۔
Popular Posts
-
Pakistan ICBM is under development Technology to cover range of 7,000 Kms, Pakistan, to increase its defensive capabilities, has st...
-
Mazaaq Raat - 8th November 2016 - Sohail Warraich Mazaaq Raat - 8th November 2016 - Sohail Warraich
-
The multi-billion dollars China-Pakistan Economic Corridor (CPEC) is tempting international investors to divert their funds to Paki...
-
Controversial statement on holiday of Iqbal day from Govt has totally exposed these Sharif brothers - Orya Maqbool Jan
-
Imran Khan Great Leaders ki Ussi Nasal sy Tauluq Rakhty hain - Majeeb Ur Rehman Shami Imran Khan Great Leaders ki Ussi Nasal sy Tau...
-
Nawaz Sharif is a Liar:- Shahid Masood Telling How Nawaz Sharif is a Liar:- Shahid Masood Telling How
-
Nice Response of Imran Khan to Bilawal Bhutto For Calling Him Chacha Nice Response of Imran Khan to Bilawal Bhutto For Calling ...
-
Imran Khan Aur Nawaz Sharif Ke Lawyers Aik Hi Firm Se Hain, Yeh Bohat Barra Mazaq Hai - Tahir Ul Qadri Imran Khan Aur Nawaz Shari...
Pages
Powered by Blogger.
0 comments:
Post a Comment