ملتان(ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ( ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے دھماکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے بتا دیا کہ پاناما کیس کا انجام کیا ہو گا ۔مولانا فضل الرحمن کہتے ہیں عمران خان اور ان کی ٹیم پانامہ لیکس کے الزام میں گرفتار ہو گی اور نا اہل ہوگی۔ وزیراعظم کس بات پر استعفیٰ دیں۔مجرم تو آدمی تب بنتا ہے جب عدالت کہتی ہے۔عمران تلاشی سے بھاگ رہے ہیں عمران خان گرفت میں آئیں گے اور انکی ٹیم نا اہل ہوگی ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا میرے اور آپکے کہنے اور تہمت و الزام لگانے سے آدمی مجرم نہیں بن جاتا تحریک انصاف والوں کو بھی عدالت نے کہہ دیا ہے کہ آپ کی بھی تلاشی لی جائیگی۔بہت اچھا ہوا ہے کہ تحریک انصاف عدالت میں چلی گئی ہے انشاءاللہ صورتحال کی کایا بالکل پلٹ جائیگی اور کچھ دنوں کے بعد بالکل نئی صورتحال سامنے آئے گی آخری انجام یہی ہوگا کہ عمران خان اور ان کی ٹیم اسی الزام میں گرفتار ہو گی اور نا اہل ہو جائے گی۔ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ آرمی چیف کی تبدیلی وزیراعظم کی صوابدید ہے آئین و قانون کے تحت ایک آرمی چیف آتا ہے اور دوسرا جاتا ہے۔انہو ںنے کہا کہ متنازعہ خبر معمولی مسئلہ ہے ،خبر لیک ہونے کا معاملہ میڈیا کا کمال ہے۔مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ پانامہ لیکس پر کایا پلٹے گی مدعی ملزم اور ملزم مدعی بن جائینگے
Syasi Tv,Pakistan,Business,Entertainment,Sports,latest news, breaking news, urdu news from pakistan, world, sports, cricket, business,
Popular Posts
-
’اگر فوری یہ کام نہ کیا تو دنیا میں ایک بھی جاندار زندہ نہ بچے گا‘ سب سے خطرناک پیشنگوئی منظر عام پرنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) زمین پر زندگی لگ بھگ 3ارب 70کروڑ سال سے موجود ہے۔ اس سارے عرصے میں ہم پانچ ایسے تباہ کن ارضیاتی ...
-
Emotional Van Jones How do I explain to my children about Donald Trump victory Emotional Van Jones How do I explain to my child...
-
Orya Maqbool Jan Praising Imran Khan & Bashing Nawaz Sharif For Not Doing Holiday on Iqbal Orya Maqbool Jan Praising Imran...
-
Controversial statement on holiday of Iqbal day from Govt has totally exposed these Sharif brothers - Orya Maqbool Jan
Pages
Powered by Blogger.
0 comments:
Post a Comment