دبئی، واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے نئے صدر کے انتخابات کے بعد دنیا بھر سے ملاجل ردعمل آرہاہے ، کہیں سے مبارکبادیں آرہی ہیں تو کہیں کوئی مایوس ہے ، افغان طالبان نے نئے امریکی صدر سے افغانستان سے فوجیں نکالنے کا مطالبہ کیاتو داعش نے اسے ’گدھے کا انتخاب اور امریکہ کی تباہی کا ساماں‘ قراردیاجبکہ القاعدہ نے کہاکہ وہ ’کروڑ پتی شخص کو لانے کے ہی خواہاں تھے تاکہ ایک اور افغانستان ، ایک اور عراق اور ایک اور ۔۔ ۔ شکست کا وقت آئے ۔برطانوی اخبار’مرر‘ کے مطابق القاعدہ نے کہاہے کہ ارب پتی شخص کے جیت کر وائٹ ہاﺅس پہنچنے سے مشرق وسطیٰ کو ایک مشترکہ دشمن ملے گا جس کے بعد امریکہ میں بڑے حملوں کا خدشہ بڑھ گیا۔ سوشل میڈیا پر ایک جنگجو نے لکھاکہ ایک نائن الیون پر القاعدہ کے ہاتھوں امریکہ کو آفت کا سامنا کرنا پڑا اور اب الیون نائن کے موقع پر امریکہ کو اپنے ہی ووٹوں سے تباہی کا سامنا رہا۔امریکہ میں گلی گلی مظاہرے پھوٹ پڑے ،لاکھوں امریکی سڑکوں پر آگئے، کیونکہ ۔ ۔۔ تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں۔گزشتہ ہفتے ایف بی آئی نے انکشاف کیاتھاکہ وہ الیکشن کے دن امریکہ کی متعدد ریاستوں میں دہشتگردی کے بڑے حملوں کی منصوبہ بندی کی تحقیق کررہے ہیں اور خیال ہے کہ القاعدہ امریکی ریاستوں ٹیکساس ، نیویارک اورورجینیامیں حملوں کی منصوبہ بندی کررہی ہے تاہم مخصوص جگہ کی نشاندہی نہیں کی گئی تھی لیکن الیکشن کا دن بخیروعافیت گزرنے کے بعد ٹوئٹر پر ایک گرافک شیئرکیا گیا اور ساتھ ہی دھمکی دی گئی کہ’ ’دستانے اتاردیے ہیں کیونکہ ان کی بھی خواہش تھی کہ ارب پتی ہی آئے ‘ڈونلڈ چھپنے کی کوشش نہ کرنا، مجاہدین تیار ہیں
Syasi Tv,Pakistan,Business,Entertainment,Sports,latest news, breaking news, urdu news from pakistan, world, sports, cricket, business,
Thursday, 10 November 2016
ٹرمپ کی کامیابی کے بعد القاعدہ کا ایسااعلان کہ امریکیوں کو پسینے چھوٹ جائیں گے
دبئی، واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے نئے صدر کے انتخابات کے بعد دنیا بھر سے ملاجل ردعمل آرہاہے ، کہیں سے مبارکبادیں آرہی ہیں تو کہیں کوئی مایوس ہے ، افغان طالبان نے نئے امریکی صدر سے افغانستان سے فوجیں نکالنے کا مطالبہ کیاتو داعش نے اسے ’گدھے کا انتخاب اور امریکہ کی تباہی کا ساماں‘ قراردیاجبکہ القاعدہ نے کہاکہ وہ ’کروڑ پتی شخص کو لانے کے ہی خواہاں تھے تاکہ ایک اور افغانستان ، ایک اور عراق اور ایک اور ۔۔ ۔ شکست کا وقت آئے ۔برطانوی اخبار’مرر‘ کے مطابق القاعدہ نے کہاہے کہ ارب پتی شخص کے جیت کر وائٹ ہاﺅس پہنچنے سے مشرق وسطیٰ کو ایک مشترکہ دشمن ملے گا جس کے بعد امریکہ میں بڑے حملوں کا خدشہ بڑھ گیا۔ سوشل میڈیا پر ایک جنگجو نے لکھاکہ ایک نائن الیون پر القاعدہ کے ہاتھوں امریکہ کو آفت کا سامنا کرنا پڑا اور اب الیون نائن کے موقع پر امریکہ کو اپنے ہی ووٹوں سے تباہی کا سامنا رہا۔امریکہ میں گلی گلی مظاہرے پھوٹ پڑے ،لاکھوں امریکی سڑکوں پر آگئے، کیونکہ ۔ ۔۔ تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں۔گزشتہ ہفتے ایف بی آئی نے انکشاف کیاتھاکہ وہ الیکشن کے دن امریکہ کی متعدد ریاستوں میں دہشتگردی کے بڑے حملوں کی منصوبہ بندی کی تحقیق کررہے ہیں اور خیال ہے کہ القاعدہ امریکی ریاستوں ٹیکساس ، نیویارک اورورجینیامیں حملوں کی منصوبہ بندی کررہی ہے تاہم مخصوص جگہ کی نشاندہی نہیں کی گئی تھی لیکن الیکشن کا دن بخیروعافیت گزرنے کے بعد ٹوئٹر پر ایک گرافک شیئرکیا گیا اور ساتھ ہی دھمکی دی گئی کہ’ ’دستانے اتاردیے ہیں کیونکہ ان کی بھی خواہش تھی کہ ارب پتی ہی آئے ‘ڈونلڈ چھپنے کی کوشش نہ کرنا، مجاہدین تیار ہیں
Popular Posts
-
Pakistan ICBM is under development Technology to cover range of 7,000 Kms, Pakistan, to increase its defensive capabilities, has st...
-
Controversial statement on holiday of Iqbal day from Govt has totally exposed these Sharif brothers - Orya Maqbool Jan
-
NATO says at least four people have been killed in an explosion inside the largest US military base in Afghanistan, with the Taliban c...
-
Imran Khan Great Leaders ki Ussi Nasal sy Tauluq Rakhty hain - Majeeb Ur Rehman Shami Imran Khan Great Leaders ki Ussi Nasal sy Tau...
-
Nawaz Sharif is a Liar:- Shahid Masood Telling How Nawaz Sharif is a Liar:- Shahid Masood Telling How
-
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ریحام خان کے ساتھ دو نکاح اور پھر اس بارے میں جھوٹ بولنے پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خا...
-
Imran Khan Aur Nawaz Sharif Ke Lawyers Aik Hi Firm Se Hain, Yeh Bohat Barra Mazaq Hai - Tahir Ul Qadri Imran Khan Aur Nawaz Shari...
-
Snowden is Revealing the Spy Syatem of CIA and England Snowden is Revealing the Spy Syatem of CIA and England
Pages
Powered by Blogger.
0 comments:
Post a Comment