اسلام آباد (نیوزڈیسک) ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنماشاہ محمود قریشی نےپیپلزپارٹی کےرہنماسینیٹر اعتزاز احسن کو ٹیلیفون کیاہے۔ جس کےبعداعتزاز احسن نےبھی حکومت کی طرف سے نیوز لیکس سکینڈل کی تحقیقات کےلئےبنائی گئی کمیٹی کومسترد کردیاہے۔
تفصیلات کےمطابق نیوز لیکس سکینڈل ایک بار پھر متحارب اپوزیشن جماعتوں میں رابطوں کا باعث بن گیا۔ پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے پی پی پی کے سینیٹر اعتزاز احسن کو ٹیلیفون کیا اور نیوز لیکس کی تحقیقات کیلئے قائم کردہ کمیٹی سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔ پیپلز پارٹی نے بھی تحقیقاتی کمیٹی کو مسترد کر دیا ہے۔ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وہ جماعت اسلامی اور ق لیگ سے بھی رابطہ کر رہے ہیں تاکہ اپوزیشن اس بارے میں مشترکہ حکمت عملی اپنا سکے۔
Syasi Tv,Pakistan,Business,Entertainment,Sports,latest news, breaking news, urdu news from pakistan, world, sports, cricket, business,
Popular Posts
-
’اگر فوری یہ کام نہ کیا تو دنیا میں ایک بھی جاندار زندہ نہ بچے گا‘ سب سے خطرناک پیشنگوئی منظر عام پرنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) زمین پر زندگی لگ بھگ 3ارب 70کروڑ سال سے موجود ہے۔ اس سارے عرصے میں ہم پانچ ایسے تباہ کن ارضیاتی ...
-
Emotional Van Jones How do I explain to my children about Donald Trump victory Emotional Van Jones How do I explain to my child...
-
Orya Maqbool Jan Praising Imran Khan & Bashing Nawaz Sharif For Not Doing Holiday on Iqbal Orya Maqbool Jan Praising Imran...
-
Controversial statement on holiday of Iqbal day from Govt has totally exposed these Sharif brothers - Orya Maqbool Jan
Pages
Powered by Blogger.
0 comments:
Post a Comment