Twitter Facebook Delicious Digg Stumbleupon Favorites More
Syasi Tv,Pakistan,Business,Entertainment,Sports,latest news, breaking news, urdu news from pakistan, world, sports, cricket, business,

Thursday, 10 November 2016

چوہدری نثار کو شیخ رشید کا خط،خبر لیک معاملے پر بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی پر عدم اعتماد کا اظہار














سلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے خط لکھ دیاہے جس میں خبر لیک معاملے پر بنائی جانے والی تحقیقاتی کمیٹی پر عدم اعتماد کا اظہار کیا گیاہے ۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق شیخ رشید نے چوہدری نثار سے خط میں کہاہے کہ کمیٹی کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ عامر رضاکے حکمران خاندان سے روابط ہیں جس کی وجہ سے جسٹس ریٹائرڈ عامر ریاض کی سربراہی میں کمیٹی سے انصاف کی توقع نہیں ۔شیخ رشید نے خط کے متن میں کہا کہ حکمران کو فائدہ پہنچانے کیلئے من پسند افراد کمیٹی میں شامل کیے گئے ہیں ،کمیٹی کے فیصلے عوام کی نظر میں جانبدار اور غیر منصفانہ ہوں گے ۔
Share:

0 comments:

Post a Comment

Popular Posts

Pages

Powered by Blogger.
News Wedsite © Syasi Tv | Powered by Khan Brothers
Khan Brothers P.T.i |Syasi Tv News Imran Khan & Ali Khan Irfan Khan