برمنگھم ( ڈیلی آزاد نیوز ڈیسک) ایک حالیہ تحقیق میں اس بات کا جواب ڈھونڈنے کی کوشش کی گئی کہ مختلف عمر کی عورتیں کس طرح کے مردوں کو پسند کرتی ہیں اور اسی طرح مردوں کو کس عمر کی خواتین دلکش لگتی ہیں ،نتائج نے سب کو حیران کردیا ہے۔ سماجی رابطے اور تعلقات کی ویب سائٹ okcupid پر موجود مردوں اور خواتین کے ڈیٹا کے جائزے سے معلوم ہوا کہ مرد چاہے 20 سال کے ہوں یا 80 سال کے ان کئی پسند نوعمر یا نوجوان خواتین ہی ہوتی ہیں جبکہ خواتین کا معاملہ بالکل مختلف ہے۔ تحقیق کے نتائج کو ایک گراف کی صورت میں ظاہر کیا گیا تو معلوم ہوا کہ 20 سے 42 سال کے مرد محض 22 سال تک کی خواتین کو دلکش ترین سمجھتے ہیں۔پینتالیس یا 46 سال تک کے مرد 23 یا 24 سال کی خواتین کو زیادہ پسند کرتے ہیں جبکہ اس کے بعد جیسے جیسے عمر بڑھتی ہے مردوں کی توجہ کم عمر خواتین کی طرف مائل ہوتی جاتی ہے اور 50 سال کے مردوں کی بھی یہی خواہش ہوتی ہے کہ انہیں 22 سالہ ہمسفر ملے۔ دوسری جانب خواتین اپنے ہم عمر مردوں میں ہی دلچسپی لیتی ہیں، 20 سے 25 سال کی خواتین اپنے سے کچھ سال بڑے مردوں کو دلکش سمجھتی ہیں جبکہ عمر بڑھنے کے ساتھ تقریباً اپنے ہم عمر مردوں میں زیادہ دلچسپی لیتی ہیں۔خبر کا حوالہ
Syasi Tv,Pakistan,Business,Entertainment,Sports,latest news, breaking news, urdu news from pakistan, world, sports, cricket, business,
Popular Posts
-
’اگر فوری یہ کام نہ کیا تو دنیا میں ایک بھی جاندار زندہ نہ بچے گا‘ سب سے خطرناک پیشنگوئی منظر عام پرنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) زمین پر زندگی لگ بھگ 3ارب 70کروڑ سال سے موجود ہے۔ اس سارے عرصے میں ہم پانچ ایسے تباہ کن ارضیاتی ...
-
Emotional Van Jones How do I explain to my children about Donald Trump victory Emotional Van Jones How do I explain to my child...
-
Orya Maqbool Jan Praising Imran Khan & Bashing Nawaz Sharif For Not Doing Holiday on Iqbal Orya Maqbool Jan Praising Imran...
-
Controversial statement on holiday of Iqbal day from Govt has totally exposed these Sharif brothers - Orya Maqbool Jan
Pages
Powered by Blogger.
0 comments:
Post a Comment