اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) موٹروے پر رینجرز کی گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 2 جوان جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے موٹر وے پولیس کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ حادثہ ایم ون پر گاڑی کا ٹائی راڈ الٹنے کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 14 رینجرز اہلکاروں میں سے 2 اہلکار جاں بحق اور 10 زخمی ہوئے جنہیں سی ایم ایچ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 2 اہلکاروں کی حالت انتہائی تشویشناک ہے جن میں سے ایک اہلکار کی ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے تاہم ان کا علاج جاری ہے۔
Syasi Tv,Pakistan,Business,Entertainment,Sports,latest news, breaking news, urdu news from pakistan, world, sports, cricket, business,
Thursday, 10 November 2016
موٹروے پر رینجرزکے ساتھ افسوسناک حادثہ پیش آیا ….شہادتیں ہو گئیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) موٹروے پر رینجرز کی گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 2 جوان جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے موٹر وے پولیس کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ حادثہ ایم ون پر گاڑی کا ٹائی راڈ الٹنے کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 14 رینجرز اہلکاروں میں سے 2 اہلکار جاں بحق اور 10 زخمی ہوئے جنہیں سی ایم ایچ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 2 اہلکاروں کی حالت انتہائی تشویشناک ہے جن میں سے ایک اہلکار کی ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے تاہم ان کا علاج جاری ہے۔
Popular Posts
-
Controversial statement on holiday of Iqbal day from Govt has totally exposed these Sharif brothers - Orya Maqbool Jan
-
Imran Khan Aur Nawaz Sharif Ke Lawyers Aik Hi Firm Se Hain, Yeh Bohat Barra Mazaq Hai - Tahir Ul Qadri Imran Khan Aur Nawaz Shari...
-
Mazaaq Raat - 8th November 2016 - Sohail Warraich Mazaaq Raat - 8th November 2016 - Sohail Warraich
-
Imran Khan Great Leaders ki Ussi Nasal sy Tauluq Rakhty hain - Majeeb Ur Rehman Shami Imran Khan Great Leaders ki Ussi Nasal sy Tau...
-
Nawaz Sharif is a Liar:- Shahid Masood Telling How Nawaz Sharif is a Liar:- Shahid Masood Telling How
Pages
Powered by Blogger.
0 comments:
Post a Comment