Twitter Facebook Delicious Digg Stumbleupon Favorites More
Syasi Tv,Pakistan,Business,Entertainment,Sports,latest news, breaking news, urdu news from pakistan, world, sports, cricket, business,

Thursday, 10 November 2016

’پارٹی میں کم کپڑے پہننے پر مجھے 40 کوڑے مارے گئے اس لئے اب میں۔۔۔‘ ایرانی لڑکی نے حکومت سے ’انتقام‘ لینے کیلئے ایسا کام کردیا کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا









تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران میں ایک لڑکی کو پارٹی میں کم کپڑے پہننے کے جرم میں حکومت کی طرف سے 40کوڑوں کی سزا دی گئی، جس کا بدلہ اس لڑکی نے کچھ اس انداز میں لیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ برطانوی اخبار دی مرر کی رپورٹ کے مطابق طلہ راسی اس وقت 16سال کی تھی جب وہ اپنے دوستوں کے ساتھ ایک پارٹی میں شریک ہوئی۔ کچھ دیر بعدایرانی پولیس کے حمایت یافتہ بسیج نامی ایک گروپ نے پارٹی پر چھاپہ مارا اورتمام لڑکوں اور لڑکیوں گرفتار کرکے جیل پہنچا دیا۔ جہاں مختصر لباس پہننے پر لڑکیوں کو 40اور لڑکوں کو 50کوڑے مارے گئے۔
Share:

0 comments:

Post a Comment

Popular Posts

Pages

Powered by Blogger.
News Wedsite © Syasi Tv | Powered by Khan Brothers
Khan Brothers P.T.i |Syasi Tv News Imran Khan & Ali Khan Irfan Khan