IMran Khan K Khadshat Durast Nikley
لاہور(ویب ڈیسک)جسٹس ریٹائرڈ عامر رضا ( جن کو تحقیقاتی کمیٹی کا چیئر مین بنایا گیا ھے) کی بیٹی ڈاکٹر تسنیم رضا اس وقت شریف میڈیکل سٹی، جاتی عمرا، رائیونڈ میں وائس پرنسپل تعینات ھے. اب وہ کس طرح حکومت کیخلاف رپورٹ دے سکتا ھے.دوسرے رکن طاہر شہباز پر شریف برادران کی نوازشوں سلسلہ بھی پرانا ہے،انھیں پنجاب سے وفاق میں لایا گیا پھر چئرمین سی ڈی اے لگایا گیا،مزید بندوبست کے لئے سپریم کورٹ کا رجسٹرار لگایا گیا جو وہاں بیٹھ کر یہ خدمت کرتے رہے کہ حکومت مخالف کیس نہیں لگنے دیتے تھے،انھوں نے خاص طورپر ن لیگی وزراء کو بچایا،انھوں نے ایسی خدمت انجام دی کہ شریف خاندان سکون سے حکومت کرتا رہا،پھر مرضی کی بیوروکریسی کے لئے طاہر شہباز کو سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ تعینات کیا گیا،ایک اور رکن ڈاکٹر عثمان انور میاں شہباز شریف کے بہت قریبی ہیں،وہ وہاں سپورٹس میلے سجاتے رہے،انھوں نے رانا مشہود کے ساتھ مل کر جو جعل سازیاں کیں،اس کا سکینڈل منظر عام پر آچکا ہے،ڈاکٹر صاحب کو پتہ نہیں کن خدمات کے لیے پنجاب سے وفاق بھیجا گیا۔
0 comments:
Post a Comment