Twitter Facebook Delicious Digg Stumbleupon Favorites More
Syasi Tv,Pakistan,Business,Entertainment,Sports,latest news, breaking news, urdu news from pakistan, world, sports, cricket, business,

Thursday, 10 November 2016

خیبرپختونخواحکومت نےصوبےکےاہم مقام کوایسی شخصیت کےنام سےمنسوب کرنےکااعلان کردیا کہ جان کرآپکی خوشی کی انتہانہیں رہےگی










پشاور(نیوز ڈیسک )خیبرپختونخواحکومت نے شبقدر میں واقع نئے سپورٹس گراونڈ کو شہید کیپٹن روح اللہ کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان کردیا ۔ترجمان کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے شہید کیپٹن روح اللہ کی مادر وطن پر قربانی کے اعتراف میں شبقدر میں واقع نئے سپورٹس گروانڈ کو ان کے نام سے منسوب کردیا ۔کیپٹن روح اللہ نے دہشت گردوںکے ساتھ سینہ سپر ہوکر مقابلہ کیا اوربہادری کی مثال قائم کی تھی،اور ان کے آبائی علاقے شبقدر میں واقع سپورٹس گراونڈ کو ان کے نام سے منسوب کیا جاریا ہے واضح رہے کہ پاک آرمی کے کپٹن نے کوئٹہ میں پولیس ٹرینگ سکول پر حملہ کے دوران جام شہادت نوش کیا تھا۔
Share:

0 comments:

Post a Comment

Popular Posts

Pages

Powered by Blogger.
News Wedsite © Syasi Tv | Powered by Khan Brothers
Khan Brothers P.T.i |Syasi Tv News Imran Khan & Ali Khan Irfan Khan