اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے ترک صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات کا وقت حاصل کرنے کے لیے پاکستان میں تعینات ترکی کے سفیرسے ملنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تحریک انصاف نے ترک صدر کے دورہ پاکستان کے موقع پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے تاہم تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ پارلیمنٹ سے باہر ترک صدر سے ملاقات کریں گے۔ اس سلسلے میں تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی آئندہ ایک دو روز میں پاکستان میں قیام پذیر ترک سفیر سے ملاقات کریں گے اور ترک صدر سے ملاقات کے لیے وقت حاصل کریں گے
Syasi Tv,Pakistan,Business,Entertainment,Sports,latest news, breaking news, urdu news from pakistan, world, sports, cricket, business,
Popular Posts
-
Controversial statement on holiday of Iqbal day from Govt has totally exposed these Sharif brothers - Orya Maqbool Jan
-
Imran Khan Aur Nawaz Sharif Ke Lawyers Aik Hi Firm Se Hain, Yeh Bohat Barra Mazaq Hai - Tahir Ul Qadri Imran Khan Aur Nawaz Shari...
-
Mazaaq Raat - 8th November 2016 - Sohail Warraich Mazaaq Raat - 8th November 2016 - Sohail Warraich
-
Imran Khan Great Leaders ki Ussi Nasal sy Tauluq Rakhty hain - Majeeb Ur Rehman Shami Imran Khan Great Leaders ki Ussi Nasal sy Tau...
Pages
Powered by Blogger.
0 comments:
Post a Comment