ابوجہ (نیوز ڈیسک) نائیجیریا میں مجرموں کا تعاقب کرتے پولیس اہلکاروں نے گولیاں چلائیں تو ان کی آواز سن کر دریا کنارے بیٹھا ایک شخص ایسا خوفزدہ ہوا کہ پانی میں چھلانگ لگا دی اور ڈوب کر ہلاک ہو گیا۔
ویب سائٹ WWWNکی رپورٹ کے مطابق 31 سالہ غفار اجیبولا دریائے اوگن کے کنارے کپڑے دھورہا تھا کہ اسی دوران پولیس ادھر آنکلی۔ یہ پولیس اہلکار کچھ مجرموں کا تعاقب کررہے تھے اور جونہی انہوں نے فائر کھولا تو غفار گولیوں کی آواز سن کر شدید خوفزدہ ہوگیا اور دریا میں چھلانگ لگادی۔ اسے بچانے کے لئے کوشش کی گئی لیکن کامیابی نہ ہوئی اور وہ ڈوب کر ہلاک ہوگیا۔
16,300 , وہ خاتون جس نے محبوب سے جدائی کے بعد دنیا کی تاریخ کا منفرد ترین ریکارڈ قائم کردیا، پولیس کو پکڑ کر اسے روکنا پڑا
غفار کے چچا نے بتایا کہ پولیس کی فائرنگ اس کے بھتیجے کی موت کی وجہ بنی ہے کیونکہ اس نے ڈر کر دریا میں چھلانگ لگادی تھی۔ انہوں نے پولیس اہلکاروں کو اپنے بھتیجے کی موت کاذمہ دار قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا تاہم پولیس حکام کا کہنا تھا کہ اہلکار محض اپنا فرض سرانجام دے رہے تھے ان کا مقصد کسی عام شہری کو ڈرانا نہیں تھا۔
Syasi Tv,Pakistan,Business,Entertainment,Sports,latest news, breaking news, urdu news from pakistan, world, sports, cricket, business,
Wednesday, 9 November 2016
Popular Posts
-
Controversial statement on holiday of Iqbal day from Govt has totally exposed these Sharif brothers - Orya Maqbool Jan
-
Imran Khan Aur Nawaz Sharif Ke Lawyers Aik Hi Firm Se Hain, Yeh Bohat Barra Mazaq Hai - Tahir Ul Qadri Imran Khan Aur Nawaz Shari...
-
Mazaaq Raat - 8th November 2016 - Sohail Warraich Mazaaq Raat - 8th November 2016 - Sohail Warraich
-
Imran Khan Great Leaders ki Ussi Nasal sy Tauluq Rakhty hain - Majeeb Ur Rehman Shami Imran Khan Great Leaders ki Ussi Nasal sy Tau...
-
Nawaz Sharif is a Liar:- Shahid Masood Telling How Nawaz Sharif is a Liar:- Shahid Masood Telling How
Pages
Powered by Blogger.
0 comments:
Post a Comment