سانگلہ ہل (نیو زڈیسک ) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ نواز شریف غلط بات کسی کی بھی نہیں مانتا ۔ پنڈی بھٹیاں ٗ فیصل آباد موٹر وے (ایم4) پر سانگلہ ہل انٹر چینج کا افتتاح کر نے کے بعد جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے پوچھا کہ موٹر وے سے پہلے لوگ لاہور میں کتنی دیر پہنچتے تھے۔جس پر لوگوں نے بتایا کہ ڈھائی گھنٹوں میں لاہور پہنچتے ہیں وزیر اعظم نے پوچھا موٹر وے بن گیا ہے اب کتنی دیر لگے گی جس پر رانا ارشد نے کہاکہ ایک گھنٹے میں پہنچیں گے جس پر وزیر اعظم نے کہاکہ مجھے صحیح بات بتائیں میں غلط بات نہیں مانتا۔ جس پر وزیر اعظم کو بتایاگیا کہ موٹر وے کے ذریعے ڈیڑھ گھنٹے میں لاہور پہنچیں گے ۔وزیر اعظم نے کہاکہ میرا دل چاہتا ہے سانگلہ سے لاہور تک ڈائریکٹ موٹر وے بنے وہ وقت انشا ء اللہ آنے والا ہے ترقی کی رفتار یہی رہی تو گھر گھر بجلی اور گیس ہوگی ٗ بجلی سستی ہوگی۔
Syasi Tv,Pakistan,Business,Entertainment,Sports,latest news, breaking news, urdu news from pakistan, world, sports, cricket, business,
Popular Posts
-
Controversial statement on holiday of Iqbal day from Govt has totally exposed these Sharif brothers - Orya Maqbool Jan
-
Imran Khan Aur Nawaz Sharif Ke Lawyers Aik Hi Firm Se Hain, Yeh Bohat Barra Mazaq Hai - Tahir Ul Qadri Imran Khan Aur Nawaz Shari...
-
Mazaaq Raat - 8th November 2016 - Sohail Warraich Mazaaq Raat - 8th November 2016 - Sohail Warraich
-
Imran Khan Great Leaders ki Ussi Nasal sy Tauluq Rakhty hain - Majeeb Ur Rehman Shami Imran Khan Great Leaders ki Ussi Nasal sy Tau...
-
Nawaz Sharif is a Liar:- Shahid Masood Telling How Nawaz Sharif is a Liar:- Shahid Masood Telling How
Pages
Powered by Blogger.
0 comments:
Post a Comment